پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی ون ڈے کٹ متعارف کروا دی گئی ، پہنی ہوئی کیسی دکھتی ہے ؟ کھلاڑیوں کی تصاویر وائرل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے ایک روز قبل قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروا دی ہے جس کے فوٹو شوٹ کی تصاویر بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Xirk3U
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments