وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچے گئے ، تاجک وزیر اعظم نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا

دوشنبے ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ، دارالحکومت دوشنبے کے ائیرپورٹ پر تاجک وزیر اعظم نے پاکستانی ہم منصب کا استقبال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AfHklW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments