اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جب آپ نے تیل باہر سے خریدنا ہے اس کی قیمت بڑھے گی تو یہاں بھی قیمتیں بڑھیں گی، یہی اصول باقی درآمدات کیلئے ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tSBhRW
via IFTTT
0 Comments