اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ انڈے ، گوشت، مرغی ، دال ، گھی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں ، بد ترین مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ نااہل حکومت اور کی چوریاں ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39tLvPh
via IFTTT
0 Comments