نور مقدم کیس، مرکزی ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت، مدعی وکیل خواجہ حارث نے ایف آئی آ ر پر اہم سوالات اٹھادیئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39aOUSK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments