اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوراڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں گورنمنٹ ریسٹ ہاو¿سز اور گورنر ہاو¿سز کو عوام کے لئے دستیاب کرنے کے حوالے سے پیش رفت پر بریفنگ دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tJcVdd
via IFTTT
0 Comments