واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ کے فوجی ہتھیاروں میں سب سے مہلک اور خطرناک ہتھیار بی ٹو سپرٹ سٹیلتھ بمبار طیارہ ہے جس نے مسوری میں وائٹ مین ائیر فورس بیس پر ہنگامی لینڈنگ کی ، حکام نے 6 میل کے دائرے تک علاقے کو نو فلائی زون قرار دے دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nxwrIq
via IFTTT
0 Comments