نورمقد م قتل کیس: عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مستردکردیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3unVIGl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments