کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے نوری آباد بتیس میل کے قریب بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ، حادثے میں متعدد لوگ زخمی بھی ہوئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XV88cL
via IFTTT
0 Comments