اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی نہ کرنے کی وجوہات کی اہم وجہ وہاں کے سیاستدان ہیں ، وہ بلوچستان کا نہیں صرف اپنے حلقے کی ترقی کا سوچتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zLf61e
via IFTTT
0 Comments