ملک بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان بھر میں آج یوم دفاع ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جبکہ اسی سلسلے میں تمام کنٹونمنٹس کے ساتھ مختلف شہروں میں پروقار تقاریب کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tgtLA1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments