اسد عمر نے مردم شماری کیلئے حوالے سے بڑ ااعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے 2023 کے عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lcJUmd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments