عوامی فیصلوں کو پاؤں تلے روندنے والوں کے آگے دیوار بنانے تک انتخابی اصلاحات کا کوئی فائدہ نہیں، مریم نواز کھل کر بول پڑیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں انتخابی اصلاحات کو غیر موثر سمجھتی ہوں ،جب تک اس سوراخ کو بند نہیں کیا جائے جہاں سے دھاندلی اپنا راستہ بناتی ہے ، جب تک عوامی فیصلوں کو پاو¿ں تلے روندنے والوں کے آگے دیوار نہ بنائی جائے تب تک انتخابی اصلاحات کا کوئی فائدہ نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kARlo4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments