’ اسلام آباد میں جنگلات کی ہزار ایکڑ اراضی پر قبضہ ہوا، پیسہ بنانے والے انتہائی طاقتور بن چکے‘وزیراعظم عمران خان نے زمینوں کے انتقال کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جنگلات کی ایک ہزار ایکڑ زمین پر قبضہ ہوا ہے، پیسہ بنانے والے انتہائی طاقتور بن چکے، ناقص سسٹم کے باعث ردوبدل انتہائی آسان، اوور سیز پاکستانی ناجائز قبضوں سے زیادہ متاثر، مافیا نہیں چاہتا کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہو، ٹیکنالوجی قبضہ گروپوں کو شکست دے گی،لینڈ ریکارڈ کی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jVdVI4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments