اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل کمانڈاتھارٹی (این سی اے) نے خطے میں جاری روایتی اور سٹریٹجک ہتھیاروں کی دوڑ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے ہتھیاروں کی دوڑ کا حصہ نہیں بنے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WWLCQi
via IFTTT
0 Comments