24گھنٹوں میں کورونا کے مزید 4ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، اموات کتنی ہوئیں ؟ جانئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 84افراد انتقال کرگئے جبکہ چار ہزار 62 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nciyPT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments