ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کے لیے ایف بی آر نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZJ78tn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments