پاکستان میں فی لیٹر پٹرول 10 روپے مہنگا، بھارت میں کتنا اضافہ کیا گیاہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صبح سویرے بھاری بھرکم اضافہ کیا جس کے بعد پٹرول 138 روپے فی لیٹر کی سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ دوسری جانب بھارت میں بھی مسلسل تیسرے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Z0H3pl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments