لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے آج صبح پٹرول کی قیمت میں دس روپے سے زائد اضافہ کر دیا گیاہے جس پر میڈیا میں خبریں آئی کہ اوگرا کی سفارش کے برعکس پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کیا گیا جس پر اب حکومت میدان میں آ گئی ہے اور وضاحت جاری کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lO8ziM
via IFTTT
0 Comments