فیصل آباد کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا، حکمرانوں کو خود علم نہیں کہ حکومت آج گئی یا کل ، مریم نواز

فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ع، ف کا حساب کتاب کرنے والے حکمران خود نہیں جانتے کہ حکومت آج گئی یا کل ، فیصل آباد کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n17aV7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments