نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت ، مرکزی ملزم ظاہر جعفر ، ذاکر جعفر ، عصمت سمیت 12ملزموں پر فرد جرم عائد

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر ، اس کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت جعفر سمیت 12ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3voEWYx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments