اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو مرکزی اپیل کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت 17نومبر تک ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YLGL5x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments