یمن کے شہر عدن کے ہوائی اڈے کے قریب کار بم دھماکہ ، 12 افراد ہلاک

عدن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یمن کے عبوری دارالحکومت عدن کےبین الاقوامی ہوائی اڈے کے گیٹ کے قریب کھڑی کار زور دار دھماکے سے پھٹ پڑی جس کے باعث کم از 12 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CKR7lj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments