پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے پی ڈی ایم کے جلسے جاری ہیں ، پی ڈی ایم آج ڈیرہ غازی خان میں جلسے کرے گی ، ریلوے سٹیشن پارک میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q0Ytx8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments