ڈیرہ غازی خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج ڈیرہ غازی خان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے جہاں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف خطاب کریں گے لیکن نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز آج کے جلسے میں شرکت نہیں کر رہیں ، سوشل میڈیا پر دونوں چچا بھتیجی کے کے اکٹھے کسی بھی جلسے میں شرکت نہ کرنے کی چہ مگوئیاں ہوتی رہتی ہیں جس پر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jRjrej
via IFTTT
0 Comments