حلقہ این اے 133 کے انتخابات ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدوار کے الزامات کو مسترد کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 133 کے انتخابات سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے الزامات مسترد کر دیے ، کہا کہ پی ٹی آئی امیدوار کے تجویز کنندہ کا ووٹ اب دوسرے حلقے میں منتقل کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vZQykR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments