بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FXD9yn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments