سعودی عرب پاکستان کو تین ارب ڈالر سپورٹ فنڈ، ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا ادھار تیل دیگا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب مشکل کی گھڑی میں پھر پاکستان کی مدد کیلئے سامنے آگیا ، سعودی حکومت پاکستان کو تین ارب ڈالر فنڈ ، ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کا تیل ادھار دے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nARng4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments