مقبوضہ کشمیر کے عوام کا احتجاج اقوام متحدہ سمیت دنیا کو یاد دلاتا ہے کہ انہوں نے وعدہ پورا نہیں کیا ، صدر عارف علوی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آج مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے جبری قبضے کے 74سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کی دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں ، صدر عارف علوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیریوں کا یہ احتجاج اقوام متحدہ سمیت دنیا کو یاد دلاتا ہے کہ انہوں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bgWjRw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments