سپریم کورٹ نے نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیدیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی نے نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد شاہ کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vRG0V0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments