پاک بھارت میچ کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا مقابلہ، آسٹریلیا روایتی حریف انگلینڈ کو بڑا ہدف دینے میں ناکام

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے پہلے ایونٹ کے دوسرے بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو جیت کیلئے 126 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3brmRzO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments