فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیوں نہیں کیا جاسکتا؟ وزیر اعظم نے جید علماء کو اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا گیا تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات خراب ہوں گے جس سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آجائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZCQXgN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments