ٹی 20 ورلڈکپ مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا، پہلے روز کون کونسی ٹیموں کے میچ ہونگے ؟ آپ بھی جانیے

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کے مین راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا اور پہلے دن گروپ ون کی ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30LZDC9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments