فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے اضافہ ، قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہو گئی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سونے کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، آج سونے کی قیمت فی تولہ 4200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mglY3b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments