یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی سے پسی عوام کیلئے بری خبر ہے کہ یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZyRvof
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments