بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےحکومت کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے،کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائے ہیں ،عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ہے،جہاں بھی عمران خان نے ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں آئی تباہی آئی،کٹھ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DM5mpW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments