"حکومت نے ملک کوآئی ایم ایف کی چراگاہ بنا دیا" مولانا فضل الرحمان کھل کر میدان میں آگئے، بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے ملک کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی چراگاہ بنا دیا ہے، مہنگائی کے خلاف دو ہفتوں پر مشتمل ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30tSMx3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments