لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممتاز دانشور، معروف ماہرِ تعلیم، نامور شاعر، تجزیہ نگار ،کالم نگار، حکومتِ پاکستان سے ستارہ امتیاز کے حامل اور اُمّ نصرت فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی74 سال کی عمر میں اتوار 17 اکتوبر اور پیر 18 اکتوبر 2021 ء کی درمیانی شب رات دو بجے انتقال کر گئے(انا للہ وانا الیہ راجعون), ان کی نماز جنازہ آج عصر کی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n5wlWz
via IFTTT
0 Comments