لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے عوام کو لے کر سڑکوں پر آنے کا مطالبہ کردیا کہا کہ حکومت کا محسابہ کریں گے اور منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FSEkPw
via IFTTT
0 Comments