حلقہ این اے 133 لاہور کی سیٹ کیلئے ضمنی الیکشن پانچ دسمبر کو ہوگا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن لاہور کے سابق صدر ملک پرویز کی وفات کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 133 لاہور کی سیٹ پر ضمنی الیکشن پانچ دسمبر کو ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lPA2jM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments