وزیر اعظم کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ، شوکت ترین کی بطور وزیر مدت کی میعاد آج ختم ہو رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Xl1tZC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments