شوکت ترین کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جار ی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چھ ماہ تک پاکستان کے وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YYOrSq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments