قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،کوئی غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم دوٹوک انداز میں کہا گیا ہے کہ کوئی غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mqE0Qs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments