لانگ مارچ والوں کے واٹس ایپ گرو پ بھارت سمیت دیگر ملکوں سے چل رہے ہیں ، شیخ رشید 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ لانگ مارچ والوں کے واٹس ایپ گروپ بھارت ، امریکہ ، جنوبی افریقہ سمیت دیگر ممالک سے چل رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3w33Htp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments