اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جتنی لچک دکھانی تھی دکھا چکے ہیں، اگر یہ آگے بڑھتے چلے آئیں گے تو انہیں کہیں نہ کہیں روکا جائے گا، ان سے درخواست ہے کہ اپنے مرکز میں واپس چلے جائیں، جب تک یہ واپس نہیں جاتے ان سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، یہ اس حد تک نہ جائیں کہ معاملات وزیر داخلہ کے ہاتھ سے بھی نکل ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ehi1l0
via IFTTT
0 Comments