راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ مجھے آف آیئر کرنے والے ہوتے کون ہیں؟پی ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے ٹویٹ کی گئی تھی کہ نعمان نیاز اور شعیب اختر میں تلخ کلامی کے معاملے پر تحقیقات جاری ہیں، تحقیقات مکمل ہونے تک دونوں شخصیات کو آف ایئر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cs97Ax
via IFTTT
0 Comments