اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ کے معاملے کو وزیراعظم نے دنیا بھر میں اجاگر کیا، اگر کوئی بیرون ملک ہماری دل آزاری کرتاہے تو کیا اپنے لوگوں کو مارنا جائز ہے؟ریاست کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، جب سڑکیں بلاک کی جائیں اور املاک کو نقصان پہنچایا جائے، اس وقت کوئی معاہدہ نہیں رہتا، ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CpMfBM
via IFTTT
0 Comments