بھارت وزیر اعظم کا طیارہ گزشتہ روز پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر اٹلی پہنچا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز اٹلی جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود بھی استعمال کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ms00dC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments