وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے علماءکرام کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے علماءکرام کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا ، وفد ملاقات میں حالیہ ملکی صورتحال پر گفتگو کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nFdP7P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments