اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی صورتحال پر حکومت کا معاہدہ طے پا گیا ، مفتی منیب الرحمان نے حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے پر سٹیئرنگ کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nMoyNQ
via IFTTT
0 Comments